اصولِ تجوید پڑھایا جاتا ہے تاکہ طالبِ علم قرآن کو صحیح مخارج اور صحیح ادائیگی کے ساتھ پڑھ سکے۔

ترجمۃ القرآن کے ذریعے قرآنِ کریم کے معانی، احکام اور ہدایات کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا کی جاتی ہے۔

تفہیمُ الدین میں عقائد، عبادات اور اسلامی زندگی کے بنیادی اصول آسان اور مدلل انداز میں سکھائے جاتے ہیں۔

اصطلاحاتِ حدیث کے ذریعے طلبہ کو حدیث کی بنیادیں، روایت کے اصول اور سنت کی پہچان کی تربیت دی جاتی ہے۔

دروسُ اللغۃ العربیہ میں طلبہ کو عربی زبان میں فہم اور مہارت عطا کرتی ہے، تاکہ وہ قرآن و حدیث کو اصل زبان میں بہتر سمجھ سکیں۔

صوم

صوم انسان کو صبر، تقویٰ اور خواہشات پر قابو پانے کی تربیت دیتا ہے۔ یہ بندے کے دل میں تقوی اور شکر پیدا کرتا ہے۔

حج 

حج مسلمان کو اللہ کے سامنے عاجزی، مساوات اور اطاعت کا عملی سبق دیتا ہے۔ یہ بندے کے دل سے تکبر اور دنیا کی محبت کم کرتا ہے۔

زکوٰۃ

زکوٰۃ مال کو پاک کرتی اور معاشرے کے محتاجوں تک حق پہنچاتی ہے۔ یہ دل میں ہمدردی، ایثار اور عدل کو مضبوط کرتی ہے۔

صلاۃ

صلاۃ بندے کا سب سے مضبوط تعلق اپنے رب سے جوڑتی ہے۔ یہ دل کو پاک کرتی اور انسان کو برائیوں سے روکتی ہے۔

توحید

کلمہ اعلان ہے کہ عبادت، مدد اور بندگی صرف اللہ کے لیے ہے۔ اس کے ذریعے انسان رسول ﷺ کی لائی ہوئی شریعت کو اپنی زندگی کا راستہ بنا لیتا ہے۔

کچھ منتخب اور مطلوبہ موضوعات

واقعہ قلیب بدر قرآن و حدیث کی روشنی میں
وفات النبیؐ قرآن و حدیث کی روشنی میں
عقیدہ عذاب قبر اور مسلک پرستوں کی مغالطہ آرائیاں
روح اور مسلک پرستوں کی مغالطہ آرائیاں
کیا انبیاء علیہم السلام اپنی قبروں میں زندہ ہیں؟
اتباع سنت رسولؐ ہی اصل دین ہے
نبیؐ پر اعمال پیش ہونا
کیا مردے سنتے ہیں، جانتے ہیں یا جواب دیتے ہیں؟

حالیہ خطبات

اکثر پوچھے گئے سوالات

تازہ ترین ویڈیوز

Fitna Inkar-e-Hadees aur Munkireen-e-Hadees ki Mughata Arian

Surah An-Nisa. Ayat 51-59 Tilawat & Translation

Surah Younus Rukoo 2 - Part 2 | Quran Translation and Tafseer in Urdu‎

Mushajraat-e-Sahaba رضی اللہ عنہم اجمعین

تازہ ترین اطلاعات اور اعلانات

تلاش کریں